asma malik @asma ?
active 1 week, 5 days ago-
asma malik posted an update: April 7, 2012 19:21 · View
سورة الفَجر
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
فجر کی قسم (۱) اور دس راتوں کی (۲) اور جفت اور طاق کی (۳) اور رات کی جب جانے لگے (۴) اور بے شک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا) (۵) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا (۶) (جو) ارم (کہلاتے تھے اتنے) دراز قد (۷) کہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھے (۸) اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھے (۹) اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھا (۱۰) یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے (۱۱) اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے (۱۲) تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا (۱۳) بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے (۱۴) مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی (۱۵) اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا (۱۶) نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے (۱۷) اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو (۱۸) اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو (۱۹) اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو (۲۰) تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی (۲۱) اور تمہارا پروردگار (جلوہ فرما ہو گا) اور فرشتے قطار باندھ باندھ کر آ موجود ہوں گے (۲۲) اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا) (۲۳) کہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتا (۲۴) تو اس دن نہ کوئی خدا کے عذاب کی طرح کا (کسی کو) عذاب دے گا (۲۵) اور نہ کوئی ویسا جکڑنا جکڑے گا (۲۶) اے اطمینان پانے والی روح! (۲۷) اپنے پروردگار کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی (۲۸) تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا (۲۹) اور میری بہشت میں داخل ہو جا (۳۰)
-
asma malik likes urdu‘s activity April 7, 2012 19:18 · View
-
asma malik posted an update: April 7, 2012 19:18 · View
-
asma malik posted an update: April 7, 2012 19:17 · View
-
asma malik posted an update in the group Aahadees Mubrakah: April 7, 2012 19:14 · View
-
asma malik and sohail anjum are now friends April 1, 2012 23:53 · View
-
asma malik and firyal hassan are now friends March 25, 2012 22:15 · View
-
asma malik and qammar feroz are now friends March 23, 2012 13:11 · View
-
asma malik posted an update: March 20, 2012 14:25 · View
hi, what happend with this website yesterday ?
-
asma malik likes Amr Reda‘s activity March 20, 2012 14:25 · View
-
asma malik joined the group Muslim Filmmakers and Singers (Munshideen) March 9, 2012 15:15 · View
-
asma malik and Amjad Ali RaJput JunJua are now friends March 8, 2012 07:35 · View
-
asma malik and Marvin are now friends February 25, 2012 12:00 · View
-
asma malik posted an update: February 9, 2012 10:54 · View
-
asma malik posted a new activity comment: January 17, 2012 23:38 · View
Ruk hi jati hai nazar hadd e nazar tak Mohsin
Dil toh kehta hai jahan tum ho wahan tak dekhoonIn reply to - Ashar posted an update in the group Poetry: Na Mangain wazahtain, na mangi k0i daleel Dil ne tu had he ker di us per aitßar ki…!! · View
-
asma malik posted an update in the group Poetry: January 17, 2012 23:36 · View
م کہاں اور تم کہاں ، جاناں
ہیں کئی ہجر درمیاں ، جاناںرائیگاں وصل میں بھی وقت ہوا
پر ہوا خوب رائیگاں ، جاناںمیرے اندر ہی تو کہیں گم ہے
کس سے پوچھوں تیرا نشاں ، جاناںعالم بیکران رنگ ہے تو
تجھ میں ٹھہروں کہاں کہاں ، جاناںروشنی بھر گئی نگاہوں میں
ہو گئے خواب بے اماں ، جاناںاب بھی جھیلوں میں عکس پڑتے ہیں
اب بھی نیلا ہے آسماں ، جاناںہے جو پرخوں تمہارا عکس خیال
زخم آئے کہاں کہاں ، جاناں
-
asma malik likes Sulman Javeed‘s activity January 17, 2012 23:35 · View
-
asma malik likes Ashar‘s activity January 17, 2012 23:35 · View
-
asma malik posted a new activity comment: January 17, 2012 23:35 · View
wah wah bahot khoob
In reply to - Ashar posted an update in the group Poetry: Na Mangain wazahtain, na mangi k0i daleel Dil ne tu had he ker di us per aitßar ki…!! · View
-
asma malik and Mazhar Javed are now friends January 17, 2012 01:24 · View
- Click to Load More Updates














